ٹیگس - مصری قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
مصری قاری
عظیم استاد کی یاد میں؛
ایکنا: نامور استاد قاری محمد صدیق منشاوی مقام نهاوند اور لحن کی وجہ سے گریاں قاری اور پرسوز آواز کے نام سے معروف تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515727    تاریخ اشاعت : 2024/01/22

سربراہ ریڈیو قرآن قاہرہ؛
ایکنا مصر: ریڈیو قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام، نے قاری شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت کو ایک ابدی اور دلوں کو مو لینے والی تلاوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515019    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا تھران: عبدالرازق الشهاوی مصر میں مشہور جوان قاری کی صورت میں سامنے آیا ہے جن کی تلاوت سوره قصص کی ویڈیو کٹارا ایوارڈ» میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514768    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

مصری دلہا بنام یحیی نادی، نے اپنی شادی پر تلاوت سے صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514438    تاریخ اشاعت : 2023/06/08

ایکنا تھران: ماہرین تلاوت قرآن کے مطابق مصری مسلم مسیحی عوام کی وحدت میں قاری محمد رفعت کی تلاوت کا اہم کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514276    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

ایکنا تھران: معروف مصری قاری شیخ محمود عبدالباسط، نے قرآء کو وصیت کرتے ہوئے کہا کہ قرآء اچھی آواز کے علاوہ قرآت کے متعلق ضروری چیزیں سیکھ لیں۔
خبر کا کوڈ: 3514169    تاریخ اشاعت : 2023/04/24

مصری قاری کامل یوسف البهتیمی، نے آیات 29 تا 31 سوره مبارکه نمل کی تلاوت کی ہے جو رمضان المبارک پر نشر کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3514124    تاریخ اشاعت : 2023/04/16

تلاوت قرآن کا ہنر/ 29
کم ایسے قاری ہوں گے جو مصری قاری شیخ صیاد کی طرح آواز و لحن کے مالک ہو جنکا خاص انداز تھا جو شاندار تلاوت کی وجہ سے ہیرے کا گلا کہا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513925    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

ایکنا تھران: مصری قاری شیخ محمد اللیثی نامور قرآء میں شمار ہوتا ہے جو قاہرہ میں اهل بیت(ع) کے ناموں سے منسوب مساجد میں تلاوت کے حوالے سے معروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513894    تاریخ اشاعت : 2023/03/07

ایکنا تھران: مصری قاری محمود کمال النجار نے شهر غازی پور میں شاندار تلاوت سے لوگوں کا دل جیت لیا۔
خبر کا کوڈ: 3513892    تاریخ اشاعت : 2023/03/07

تلاوت قرآن کا ھنر/ 28
استاد محمد صدیق منشاوی ان معروف مصری قاری وں میں شمار ہوتا ہے جنکی آواز اور تلاوت سننے والوں کو مسحور کردیتی ہے اور سننے والے آیات کے معنی میں ڈوب جاتے۔
خبر کا کوڈ: 3513805    تاریخ اشاعت : 2023/02/22

تلاوت قرآن کا ہنر/ 27
ایکنا تھران- مصری قاری استاد احمد محمد عامر بڑھاپے میں بھی خوبصورتی سے بہترین اور پرکشش آواز کے ساتھ تلاوت کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513746    تاریخ اشاعت : 2023/02/13

تلاوت قرآن کا ہنر/25
ایکنا تھران- مصری قاری عبدالعزیز علی الفرج قاری عبدالباسط کا ہمعصر قاری گزرا ہے مگر کچھ مشکلات کی وجہ سے زیادہ شہرت حاصل نہ کرسکا تاہم مصر کے اچھے استادوں میں انکا شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513722    تاریخ اشاعت : 2023/02/06

تلاوت قرآن کا ہنر/ 23
شحات محمد انور معروف ترین مصری قراء میں شمار ہوتا ہے جنکی ایسی صلاحیت تھی کہ کم عمری ہی میں استاد کے نام سے مشہور ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513674    تاریخ اشاعت : 2023/01/26

تلاوت قرآن کا ہنر/ 22
ایکنا تھران- مصری قاری عبدالعزیز عکاشه کی شہرت اور تلاوت کی خاص بات یہ ہے وہ آیت کے مطابق تلاوت کا انداز تبدیل کرلیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513666    تاریخ اشاعت : 2023/01/25

تلاوت قرآن کا ہنر/21
مصری قاری طه الفشنی کی آواز کا صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیرمسلم بھی دلدادہ تھے انکی پرکشش آواز کے مصری سیاست دان بھی عاشق تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513657    تاریخ اشاعت : 2023/01/24

عظیم مصری قاری کی یاد میں
ایکنا تھران- شیخ عبدالعلیم فصاده، نامور مصری قاری ہے جو انہیں دنوں دو سال قبل 74 سال کی عمر میں عظیم قرآنی خدمات کے بعد دار فانی سے رخصت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513613    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

استاد شحات محمد انور
ایکنا تھران- پندرہ سال بیت گیے قرآنی نغموں کے امیر اور مصری قاری شیخ شحات محمد کی جدائی کو، انہیں دنوں میں وہ دنیا کو وداع کرگیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513591    تاریخ اشاعت : 2023/01/15

ایکنا تھران- مصری قاری نے شهداء قاسم سلیمانی و ابومهدی المهندس کی مجلس ترحیم میں تلاوت کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3513500    تاریخ اشاعت : 2023/01/02

تلاوت قرآن کا ہنر/ 15
ایکنا تھران-«شیخ محمود البجیرمی» تجربہ کار مصری قاری وں میں شمار ہوتا ہے جنکا ذکر کم آتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513387    تاریخ اشاعت : 2022/12/19